January 15, 2016 Latest News, News No Comments

Cadet College Rawalpindi Admissions Open 2016. Dogar Brothers utterly provide Best Stuff for your good preparation. Just catch-up a Book of Dogar Brother’s to get selected through your exams. Our mission is “Contributing to the success of widest possible audience through availability of learning resources at affordable price”. Keep connected with dogar.com.pk FacebookTwitterPinterest and Google Plus to get latest updates.

:کیڈٹ کالج راولپنڈی داخلے کی تفصیلات

:داخلے مندرجہ ذیل کلاسز کے لئے کھلے ہیں

  • ساتویں جماعت
  • آٹھویں جماعت
  • نویں جماعت

:نمایاں خصوصیات

  • تعلیم بذریعہ نظم و ضبط
  • ائیر کنڈیشنڈ رہائش و کلاس رومز
  • جدید ترین لیبارٹریز
  • کوالیفائیڈ و تجربہ کار فیکلٹی
  • سوئمنگ
  • گھڑسواری
  • فٹ بال
  • کرکٹ
  • والی بال
  • جم
  • باسکٹ بال کی سہولیات

پراسپیکٹس بمعہ داخلہ فارم کالج کے کیمپ آفس اور پاکستان نیوی کے درج ذیل بھرتی دفاتر سے دستیاب ہیں۔

ایبٹ آباد:  مکان نمبر 849/1-B، جب پل آف مانسہرہ روڈ، ایبٹ آباد

راولپنڈی:  مکان نمبر102، گلی نمبر1، فضل ٹاؤن ، ایئر پورٹ روڈ، راولپنڈی

سیالکوٹ:  اولڈڈ سڑکٹ انجینئر ریذیڈنٹس، خیابان اقبال، بالمقابل سروس کلب، سیالکوٹ کینٹ

شہید بینظیر آباد:  سابقہ ٹیکنیکل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ، بالمقابل قائدعوام یونیورسٹی، سکرنڈ روڈ، شہید بینظیر آباد (نوابشاہ)

لاہور:  92 شامی روڈ، عقب فورٹریس اسٹیڈیم، لاہور کینٹ

ملتان:  217 شیر شاہ روڈ، ملتان کینٹ

پشاور:  وادسک روڈ، پشاور کینٹ

فیصل آباد:  بالمقابل کدشنر آفس، نحرہ روڈ، نیوسول لائن، فیصل آباد

ڈیرہ اسماعیل خان:  25-A، شامی روڈ، دیرہ اسماعیل خان

سوات:  ودودیہ ہال روڈ، کالج کالونی، سیدوشریف، ڈسٹرکٹ سوات

کراچی:  7- لیاقت بیرکس، رفیقی شہید روڈ، نزد لکی اسٹار، کراچی

سکھر:  نزد آرمی پبلک سکول، بھکر آئی لینڈ، سکھر

گوادر:  بمقام میرین کمپاؤنڈ، کوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے)، گوادر

کوئٹہ:  414 زرغون روڈ، بالمقابل سرینا ہوٹل، کوئٹہ کینٹ

داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ: (11-02-2016)

ٹیسٹ/ انٹرویو: (21-02-2016)

ریگولر کلاسز کا اجرا: (10-03-2016)

Recommended Books: