January 19, 2016 Latest News, News No Comments

Cadet College Murree Admission Open 2016-17 Description is available here. Intake 2016-17 Class 5th, 6th, 7th, 8th & 9th. Dogar Brothers utterly provide Best Stuff for your good preparation. Just catch-up a Book of Dogar Brother’s to get selected through your exams. Our mission is “Contributing to the success of widest possible audience through availability of learning resources at affordable price”.

:عمر کی حد

  • پانچویں جماعت کےلئے یکم اپریل 2016 تک 10 سے 12 سال۔
  • چھٹی جماعت کےلئے یکم اپریل 2016 تک 11 سے 13 سال۔
  • ساتویں جماعت کےلئے یکم اپریل 2016 تک 12 سے 14 سال۔
  • آٹھویں سماعت کے لئے یکم اپریل 2016 تک 13 سے 15 سال۔
  • نویں جماعت کے لئے یکم اپریل 2016 تک 14 سے 16 سال۔

:داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ

08-فروری بروز پیر 2016

:سلیکشن کا طریقہ

تحریری امتحان، انٹرویو، میڈیکل ٹیسٹ۔

:تحریری امتحان

تحریری امتحان اور انٹرویو کی تاریخ کی اطلاع بذریعہ ڈاک یا TCS دی جائے گی۔

:امتحانی مراکز

کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور، جہلم، لاڑکانہ، ملتان اور گلگت میں منعقد ہونگے۔

            داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کالج کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

www.cadetcollegemurree.edu.pk

 

Recommended Books:

 

 

 

Keep connected with dogar.com.pk FacebookTwitterPinterest and Google Plus to get latest updates.