November 2, 2015 Jobs No Comments

:سپیشل برانچ پولیس کی تفصیل

سپیشل برانچ پولیس کے انٹیلیجنس کیڈر(Intelligence Cadre)میں درج ذیل مخصوص آسا میوں کے لئے پنجاب کے ڈو میسائل یا فتہ موزوں امیدواروں سے کنٹریکٹ کی بنیاد پر درخواستیں مطلوب ہیں ۔ انٹیلجنس آفیسر کی بھر تی سپیشل برانچ ریجن کی بنیاد پر جبکہ انٹیلیجنس آپریٹر کی بھر تی سپیشل برانچ ضلع کی بنیاد پر ہوگی۔ جنہیں پنجاب میں کہیں بھی تعینات کیا جا سکتاہے۔

۔          Intelligence Officer (BS-14)

            :تعلیمی اہلیت و قابلیت

Graduate (at least 1st Division) from a recognized University with computer literacy having age between 21 to 28 years.

                                                            OR                                                           

Graduate having 05 years’ experience in intelligence Wing in LEAs having age between 25 to 33 years.

Intelligence Operator (BS-07)

:تعلیمی اہلیت و قابلیت

Intermediate or equivalent qualification (at least 1st Division) from a recognized

Board/institution having age between 18 to 25 years.

:شرائط

۔         درخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 02-11-2015ہے۔

۔        امیدواران کی اہلیت کا تعین ان کے ذہنی، جسمانی برداشت کے ٹیسٹ/تحریری امتحان اور انٹر ویو کی بنیاد پر ہوگا۔

۔        مطلوبہ تعلیمی قابلیت و معیاد پر پورا اترنے والے خواہشمند امید وار درخواست فارم نیشنل ٹیسٹنگ سروس(NTS) کی ویب سائٹ(www.nts.org.pk)  سےحاصل  کریں۔

۔        امیدواران ہر طرح سے مکمل فارم شناختی کارڈ کی نقل اور دو حالیہ پاسپورٹ سائز تصویر وں کے ساتھ درخواست فارم پر درج شدہ این ٹی ایس (NTS)ہیڈکوارٹر پر بذریعہ ڈاک ارسال کریں گے۔

۔        اصل تعلیمی اسناد اور دیگر دستاویزات انٹرویو کے وقت دیکھی جائیں گی اور مطلوبہ تعلیمی معیار پر پورا نہ اتر نے والے امیدوار کو انٹر ویو کی اجازت نہ دی جائے گی۔

۔        نامکمل درخواستیں اور غلط معلومات کے ساتھ دی جانے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔

۔        این ٹی ایس کے علاوہ کوئی فرد ادارہ یا ڈیپارٹمنٹ درخواست فارم تقسیم یا وصول کرنے کا مجاذ نہیں ہے۔

۔        این ٹی ایس کے امتحان کی تاریخ کے لیے این ٹی ایس کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔ این ٹی ایس امیدواران کو بذریعہ ایس ایم ایس سروس اور ٹی سی ایس سروس آگاہ کرے گا۔

۔        این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواران کو جسمانی ٹیسٹ

(Endurance Test) کے لیے بلوایا جائے گا۔ جسمانی برداشت کا ٹیسٹ سپیشل برانچ ریجنل ہیڈ کواٹر میں ہوگا۔

جس کی اطلاع این ٹی ایس کی جانب بذریعہ  ایس ایم ایس ٹی سی ایس سروس کی جائے گی۔

۔       کنٹریکٹ تقرری عارضی، ناقابل پنشن اور ریگو لرایشن کے حقوق سے مبراء ہوگی۔

۔        کنٹریکٹ تقرری صرف سپیشل برانچ کے انٹیلیجنس کیڈر کے لیے ہی مخصوص آسامیوں کے لیے ہوگی جو کہ پولیس اور سپیشل برانچ کے دیگر ادارہ یا کیڈر میں ناقابل ٹرانسفر ہوگی۔

۔       ایٹیلیجنس آفیسر اور انٹیلیجنس آپریٹر کی کنٹریکٹ تقرری ایک سال کی مدت کے لئے ہوگی جو بعد میں مروجہ قوانین کے مطابق بڑھائی جا سکتی ہے۔

۔       تقرری رولز، سلیکشن کے معیار اور ریکروٹمنٹ پالیسی کی دیگر پرویثرن اور کنٹریکٹ تقرری پالیسی 2004 کی مطابقت میں صرف میرٹ پر ہوگی۔

۔       سرکاری ملازمین محکمانہ توسط سے درخواستیں جمع کروائیں۔

۔       حکومت کی ہدایات کے مطابق خواتین کےلیے 15% اور اقلیتوں کے لیے 5%کوٹہ مخصوص ہے۔

۔       عمر کی بالائی حد درخواست وصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائے گی۔

۔      صرف درج اہلیت پر پورا اترنے والوں کو ٹیسٹ/انٹر ویو کے لیے بلایا جائے گا۔

۔       ٹیسٹ/انٹرویو کے لئے کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

۔       مجاز اتھارٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا جو کسی بھی عدالت /فورم پر چیلنچ نہ کیا جا سکے گا۔

۔      بھرتی کی معلومات/نفسیاتی امتحان/انٹر ویو کے لیے پنجاب کی ویب سائٹ(www.punjabpolice.gov.pk/jobs) کو باقاعدہ وزٹ کریں۔

۔       کسی سرکاری ، غیر سرکاری یا نیم سرکاری ملازم کو عمر کی بالائی حدمیں کسی بھی قسم کی کوئی رعائت نہ ہوگی۔

ایس ایس پی ایڈمن

برائے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس

سپیشل برانچ، پنجاب ، لاہور۔

Recommended Book:

Dogar Brothers utterly provide Best Stuff for your good preparation. Just catch-up a Book of Dogar Brother’s to get selected through your exams. Keep connected with Dogar Brothers‘ Facebook, Twitter, Pinterest and Google Plus accounts to get latest updates.